دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع صوابی کا مصروف ترین دورہ جہاں پر انہوں نے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 42 کلومیٹر طویل …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعلیٰ کا صحافیوں کے لئے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کا اعلان کرتا ہوں۔ صحافیوں کو بھی صحت کارڈ کی سہولت میں شامل کیا جائے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے مرکزی صدر شیراز مغل نے لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت اور لوئر دیر میںدو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور لکی مروت زخمی ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) ممبر صوبائی اسمبلی عبد السلام آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، اور صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ وٹرنری ہسپتال مردان کے کانفرنس …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے ترکی، ایران، ملائیشیا اور دیگر اسلامی ممالک کو ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد دی ہے، جس کا مقصد اسلامو فوبیا اور مسلمان ممالک کے مسائل کو حل کرکے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے ” ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ پروگرام کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ کو وزیر اعظم پاکستان کے کلین اینڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کے حلقے پی ایس 97 کورنگی کراسنگ مین ندی روڑ پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے اس حوالے سے رکن سندھ اسمبلی نے دو روز قبل عوامی شکایات پر رات دیر سڑک کا جائیزہ …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ڈی پی او کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے ہمراہ سمبڑیال میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں نے سرکاری محکموں اور پولیس کے متعلقہ شکایات ضلعی سربراہان کے روبرو پیش کی، مسائل اور شکایت کے ازالہ میں کوئی کسر …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے سیالکوٹ شہر میں ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک حکام کو ہدایت کی کہ وہ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہن کر چلانے کی ترغیب دیں اور اس سلسلہ میں بھر …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں خصوصی کرسمس بازاروں کا انعقاد کیا جائے گا جہاں پر مسیحی کمیونٹی کو اشیائے خورد و نوش رعائتی اور ارزاں نرخوں پر دستیاب ہونگی یہ بازار 22 دسمبر سے تمام بازار فنکشنل کردیئے …
مزید پڑھیں