تازہ ترین
Home / پاکستان (page 479)

پاکستان

ایک ماہ قبل ہائی روف گاڑی میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی مالی مدد کردی گئی، بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی، رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے متاثرہ خاندانوں کے گھر جاکر چیک دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ماہ قبل نارتھ کراچی میں ہائی روف میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر ہلاک ہونے والے 9 افراد کے ورثاء کی مالی مدد کردی گئی سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی رابستان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی جو کہ 29 فروری تک جاری رہے گی، مالاکنڈ ڈویژن سمیت حالیہ برف باری والے علاقوں میں یکم مارچ سے موضع …

مزید پڑھیں

سعدی ٹاؤن کراچی اور دیگر نشیبی علاقوں کو اربن فلڈ سے بچانے کے کیلئے نئے برساتی نالے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت مون سون بارش اور اربن فلڈ کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی اور بلوچستان کے پہاڑوں پر ہونے والی بارش سے شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال …

مزید پڑھیں

پہلے بھی کہا تھا جنگ شروع آپ کریں گے ختم ہم کریں گے، پاکستان اور افواجِ پاکستان ہمیشہ آپ کو سرپرائز کریں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کوئی دنیاوی طاقت ایک متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے۔ جو فوج کشمیریوں کو 71 سال سے شکست نہیں دے سکی وہ پاکستان کا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد جاوید مروت کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یوم یکجہتی کشمیر تذک و احتشام اور شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 47 پیسے مہنگا کرنے، پیٹرول 6 پیسے اور مٹی کا تیل 66 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے سینتالیس پیسے مہنگا کرنے، پیٹرول چھ پیسے اور مٹی کا تیل چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز پر مبنی سمری اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو …

مزید پڑھیں

صوبائی ایکریڈیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس، اہم فیصلے کئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی ایکریڈیشن کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر پریس انفارمیشن زینت جہاں نے سیکرٹری اطلاعات سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں مختلف اخبارات اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں، صحافتی تنظیموں کے نمائندے اور محکمہ اطلاعات کے ریجنلز ڈائریکٹرز …

مزید پڑھیں

پھولوں کی نمائش میرپورخاص کی شناخت بن چکی ہے، نمائش کا نام فلاور اینڈ ویجیٹیبل فیسٹیول رکھا گیا ہے، فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک منعقد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ پھولوں کی نمائش میرپورخاص کی شناخت بن چکی ہے اس لئے اس نمائش کا نام فلاور اینڈ ویجیٹیبل فیسٹیول رکھا گیا ہے اس بات کا فیصلہ 62 ویں سالانہ نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر امیر شیخ فرض شناس ایماندار پولیس افسر ہیں سندھ حکومت نے اگر ان کا نام آئی جی سندھ کے لئے تجویز کیا ہے تو ان کو آئی جی سندھ تعینات کیا جائے۔ سلطان خاصخیلی صدر پی ڈی پی سانگھڑ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ڈاکٹر امیر شیخ فرض شناس ایماندار پولیس افسر ہے سندھ حکومت نے اگر ان کا نام آئی جی سندھ کے لئے تجویز کیا ہے تو ان کو آئی جی سندھ تعینات کیا جائے ان خیالات کا اظہار پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان …

مزید پڑھیں

محض چہروں کی نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی سے ہی ملک و قوم کے حالات میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔ کتاب دین سیکھنے کا اہم ذریعہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ محض چہروں کی نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی سے ہی ملک و قوم کے حالات میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔ کتاب دین سیکھنے کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ انسان …

مزید پڑھیں