فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 130 کے کئی علاقوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی نے حلقے کے عوام سے ملاقاتیں بھی کیں، ملاقات کے دوران عوام نے حلقے کے بلدیاتی مسائل سے …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور غربت کی حالیہ لہر کی ذمہ دار ماضی کے حکمران ہے، ماضی کے حکمرانوں نے اپنے گھر اور جیبوں کو بھرنے کے لیے عوام …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کا ماہانہ اجلاس ریجنل صدر فیصل خان زئی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہم یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے طور پر منایا …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے صدر نعیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ عوام کو عمران خان کی صورت میں ایک مخلص اور ایماندار قیادت ملی ہے جو پاکستان کی عوام اور مزدوروں کو غربت کے اندھیروں سے باہر نکالنا چاہتی ہے، لیکن …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان, کشیمر
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ فروری کو یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین، ٹریڈرز، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (پریس ریلیز) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سینئر رہنماؤں سلیم عباس، عبد الغفار پٹنی، ملک غلام عباس، رضوان لیاقت علی، احد اقبال ایڈوکیٹ اور تاج محمد نے اپنے مشترکہ بیان کے ذریعے کہا ہے کہ عمران …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹرنینیٹی پرائیویٹ اسکول، اسٹاف لائنز کراچی 1997ء کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں محمد ارشاد ساٹی، شعیب عارف، جنید عارف، منیر عامر، زبیر عامر، مجاہد، مکرم، شبیر، احمد یعقوب، فیصل یعقوب، مصطفی سراج، عون علی، منصور بیلول، آصف اقبال، شہزاد …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوجی قیادت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، حکومت اور اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں ہیں۔ اتحادیوں …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کی ہدایت پر ٹڈی دل کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے موثر پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ضلع بھر اور بالخصوص زڑکنی‘ کلاچی‘ درابن سمیت دیگر نواحی علاقوں کے کسانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹڈی دل …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری، احتجاج کرنے والوں نے کہا ہے کہ یہ اہم شاہراہ ہے جہاں پر اسکول، پاسپورٹ آفس، شوگر ملز سابقہ ایم این اے ہاؤس، ٹکٹ ہولڈر کے بنگلے موجود ہیں لیکن یہ …
مزید پڑھیں