تازہ ترین
Home / پاکستان (page 475)

پاکستان

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، نجی اسکول کے زیر اہتمام تقریب و واک کا انعقاد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص اور ایس پی پی میرپورخاص کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، نجی اسکول کے زیر اہتمام تقریب و واک کا انعقاد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد حسین میمن اور ایس پی پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے شرکت کی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مقامی اسکول لٹل فولکس میں منعقدہ تقریب میں شرکت …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت قائم مقام میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول سرجن ڈاکٹر ہرچند بھیل اور پیرا میڈیکل یونین رہنماء …

مزید پڑھیں

وکلاء برادری کشمیری بھائیوں کے ہر دم ساتھ ہیں۔ آج دنیا اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں اتنے بڑے ظلم پر خاموش کیوں ہیں؟۔ وکلاء ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے دن کے موقع پر ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان” کے موقع پر تقريب منعقد کی گئی۔ ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے بار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ صرافہ بازار کا دورہ، دکانداروں کے مسائل سنے اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے سینئر پولیس آفیسر سابق سی آئی اے انچارج عنایت زرداری اور دانش کے ہمراہ صرافہ بازار، شاہی بازار ایسوسی ایشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر حنیف میمن سے ملاقات کی اور صرافہ بازار کا دورہ کیا، …

مزید پڑھیں

پاکستان ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے حق خود ارادیت …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا حملہ اور مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب فرضی مشقوں کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 میں دہشت گردوں کے حملہ سے نمٹنے اور پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کی کامیاب فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرضی مشق کے دوران پولیس جوانوں …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائینگے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ڈیرہ اسماعیل خان رحمت اللہ خان مروت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائیں گے، اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ڈیرہ اسماعیل خان رحمت اللہ خان مروت کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سپروائزر اور سیکرٹریز کثیر تعداد میں …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے بھی وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا، آئی جی سندھ معاملہ سیاسی نہ بنایا جائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی خط لکھ دیا، خط میں حلیم عادل شیخ نے تحریر کرتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے اپنے وسائل بروئے کار لاکر عالمی آرکیالوجیکل معیار کے عین مطابق لاکر کھڑا کیا ہے۔ سیکریٹری محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات سندھ اکبر لغاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات کے سیکریٹری اکبر لغاری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد 2011 میں وفاق کی جانب سے سندھ کے حوالے کی گئیں آرکیالوجیکل سائٹس خستہ حالت میں ملیں، ان تمام خستہ حال سائیٹس کو سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

سرکاری حج پیکیج کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں، یہ پرائیویٹ تاجران حج کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔ سال 2020 کیلئے سرکاری حج پیکیج کو سود سے پاک بنایا جائے۔ ابوبکر عثمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے کہا ہے کہ حکومت اور وزارت مذہبی امور حجاج کی پاکیزہ رقوم کو بینکوں میں رکھ کر منافع خوری بند کریں اور حج سال 2020 کیلئے سرکاری حج پیکیج کو سود سے پاک بنایا جائے۔ …

مزید پڑھیں