کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹرنینیٹی پرائیویٹ اسکول، اسٹاف لائنز کراچی 1997ء کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں محمد ارشاد ساٹی، شعیب عارف، جنید عارف، منیر عامر، زبیر عامر، مجاہد، مکرم، شبیر، احمد یعقوب، فیصل یعقوب، مصطفی سراج، عون علی، منصور بیلول، آصف اقبال، شہزاد سلیم، عباس الطاف اورعامر اسلم نے خصوصی شرکت کی۔
![]()