دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری گرفتار ہونے کا کا ڈرامہ بنا کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میں مقبول ہونا چاہتے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل کمشنر "ون” میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ ماں اور بچوں کی بہتر نشوونما کیلئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص کی یونین کونسل کاک کے گاؤں حاجی لعل بخش لغاری …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص سمیت سندھ کی تاریخ، علم و ادب اور ثقافت کا اجاگر کرنے کیلئے 2 روزہ ” میرپورخاص لٹریچر کلچرل فیسٹیول” 28 اور 29 دسمبر2019 کو آرٹس کونسل میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا جس …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار چھومس کو دیکھنے کیلئے شدید سردی کے باوجود بھی کثیر تعداد میں ملک کے کونے کونے سے سیاح وادی کیلاش پہنچے تھے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں لڑکے لڑکیوں کی کپڑے پہنتے ہیں اور لڑکیاں …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ کا گرینڈ مشاورتی اجلاس، تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور ورکروں کی بھرپور شرکت، باہمی مشاورت سے تحصیل صدر و دیگر عہدیداروں کا چناﺅ کرنے کےلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، مشاورت کے لئے پہلی بیٹھک میں ایم این …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پنڈی میں مناؤں گا، اس لئے 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، سیاسی نظریات پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مجھے گرفتاری …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آجانے کے بعد انفرا اسٹرکچر کی تبدیلی اور بہتری کے تمام دعوے پانی کے بلبلے ثابت ہوئے۔ کراچی کے 60 فیصد علاقوں میں پانی دستیاب ہی نہیں، کراچی کے عوام …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ کے تمام اضلاع میں کشمیر کالونیوں کے لئے مختص شدہ اراضی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں اور متعلقہ محکموں کو حکم دیا ہے کہ وہ ان اراضی کو ہر قسم کی تجاوزات اور تنازعات وغیرہ سے …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد میں صفائی اور سیوریج نظام کی بہتری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اربن پلاننگ یونٹ عنایت اللہ وسیم اور ان کے نمائندہ وفد، ایڈیشنل کمشنر شہاب محمد …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں لاکھوں والدین کا انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، ماشوخیل واقعہ میں بے بنیاد منفی پروپیگنڈے نے پولیو پروگرام کو شدید دھچکا پہنچایا، محکمہ صحت کے اعلیٰ افسر کی گفتگو۔ پولیو ویکسین کے خلاف …
مزید پڑھیں