Home / اہم خبریں / ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری

ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری، احتجاج کرنے والوں نے کہا ہے کہ یہ اہم شاہراہ ہے جہاں پر اسکول، پاسپورٹ آفس، شوگر ملز سابقہ ایم این اے ہاؤس، ٹکٹ ہولڈر کے بنگلے موجود ہیں لیکن یہ ڈیڑھ کلو میٹر کا ٹکڑا عوام اور ٹرانسپورٹر کے لیے درد سر بن گیا انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پراونشنل سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اس شاہراہ کی مرمت کرائی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے