Home / پاکستان (page 457)

پاکستان

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفار محکمہ فائربریگیڈ کی عدم توجہی و کارکردگی پر شدید برہم۔ سندھ حکومت نے اداروں کو مفلوج کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ شب کراچی کے علاقے شرف آباد میں دکان میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے اور محکمہ فائیر بریگیڈ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انسانی جان و قیمتی …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے ترجمان کے مطابق المرکز روحانی میں روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں درج ذیل امور پر گفتگو ہوئی اور فیصلے لئے گئے، تمام برانچز کے کوآرڈینیٹر کا تعین۔ آنے والے ماہوار پروگرام کو …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا کی جیلانی ہاؤس میرپورخاص میں پریس کانفرنس، وفاقی حکومت کے خلاف شدید تنقدید، شیخ رشید سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے کہا کہ سانحہ تیزگام قومی سانحہ تھا نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر اس سانحہ سے غم زدہ تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے سانحہ تیز گام میں شہداء کے َلواحقین کے زخموں پر نمک چھڑکا۔ عاجز …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں بھی ملک بھر کی طرح 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں بھی ملک بھر کی طرح 5 فروری 2020 کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دن قومی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا جس کے دوران ضلع بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا اور کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی ظلم …

مزید پڑھیں

ایک ماہ قبل ہائی روف گاڑی میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی مالی مدد کردی گئی، بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی، رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے متاثرہ خاندانوں کے گھر جاکر چیک دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ماہ قبل نارتھ کراچی میں ہائی روف میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر ہلاک ہونے والے 9 افراد کے ورثاء کی مالی مدد کردی گئی سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی رابستان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی جو کہ 29 فروری تک جاری رہے گی، مالاکنڈ ڈویژن سمیت حالیہ برف باری والے علاقوں میں یکم مارچ سے موضع …

مزید پڑھیں

سعدی ٹاؤن کراچی اور دیگر نشیبی علاقوں کو اربن فلڈ سے بچانے کے کیلئے نئے برساتی نالے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت مون سون بارش اور اربن فلڈ کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی اور بلوچستان کے پہاڑوں پر ہونے والی بارش سے شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال …

مزید پڑھیں

پہلے بھی کہا تھا جنگ شروع آپ کریں گے ختم ہم کریں گے، پاکستان اور افواجِ پاکستان ہمیشہ آپ کو سرپرائز کریں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کوئی دنیاوی طاقت ایک متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے۔ جو فوج کشمیریوں کو 71 سال سے شکست نہیں دے سکی وہ پاکستان کا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد جاوید مروت کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یوم یکجہتی کشمیر تذک و احتشام اور شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 47 پیسے مہنگا کرنے، پیٹرول 6 پیسے اور مٹی کا تیل 66 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے سینتالیس پیسے مہنگا کرنے، پیٹرول چھ پیسے اور مٹی کا تیل چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز پر مبنی سمری اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو …

مزید پڑھیں