جنوری 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے رانگ وے پر گاڑی چلانے والے شہریوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے اور بھاری جرمانہ عائد کرنے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کراچی کے شہریوں کے ساتھ سنگین مذاق اور …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہریوں نے ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے پی ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مستر د کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی وی کو بند کیا جائے، پی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ، عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی جانب سے قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بناۓ گئے ہسپتال اور دیگر فلاحی کاموں کا افتتاح کیا۔ گورنر پنجاب نے فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ جوکہ گونگوں کا ہوٹل مشہور ہے جہاں پر خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد نے چائے کی شاپ گذشتہ 15 سالوں سے قائم کر رکھی ہے جہاں پر خصوصی افراد کی بیٹھک سب کی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد نے حال ہی میں تین روزہ کامیاب دورہ چین کے دوران ماہی گیری کے شعبے میں چینی کمپنیوں سے توسیعی اور بامقصد مذاکرات کیے۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد کی قیادت چیئرمین عبد البر نے کی جس میں ڈائریکٹرعمر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ وفاقی کی جانب سے ٹی وی لائنس فیس میں 186 فیصد مجوزہ اضافہ کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور یوسی 32 بلال کالونی کے چئیرمین عبدالرحمن نے گزشتہ روز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی سوئی سدرن گیس سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے جمعیت علماء پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سابق سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ اور معروف عالم دین صاحبزادہ سید وجاہت رسول …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری، تمام ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری ہے سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سال 2020 میں کسی بھی نا گہانی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منصوبہ سازی کر رہی ہے۔ جسے عملی جامہ پہناتے ہو ئے پی ڈی ایم اے نے سال 2020 کی پہلی سپلائی صوبے کے تمام اضلاع …
مزید پڑھیں