فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ کامیاب آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرونی دشمنوں کے مقابلے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ کراچی میں ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر ایک طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتا جا رہے ہیں کئی ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر اس وقت عوام پر من چاہی پالیسیوں کا بوجھ ڈال کر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر رفیق احمد جمالی کے رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں سابق …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، الفلاح فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ عبدالقدیر اعوان نقشبندی سے ملاقات اور انکے انسانیت کی خدمت کے جذبے کو سراہا۔
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
مورو ( نامہ نگار: تیمور احمد راجپوت) مورو نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے سال 2020 کے لئے عہدیدار منتخب کیے گئے، صدر گلاب خان بھن اور جنرل سیکریٹری راؤ تیمور احمد راجپوت اکثریت سے کامیاب ہوگئے، صحافیوں کی جانب سے گلاب کے پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد دی …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو چائیے کہ وہ میرپورخاص میں ہائیکورٹ، یونیورسٹی سمیت دیگر سہولیات فراہم کرے، میرپورخاص ایک تاریخی شہر ہے، تجاوزات پورے پاکستان کا مسئلہ ہے کراچی میں میرے فیصلے پر عمل ہوا ہے، کسی …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کی تجاوزات کے خاتمہ کے لیے اقدامات، تجاوزات کا معائینہ کیا اور ہدایات جاری کیں۔ تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرامد کے احکامات۔ کمشنر کراچی نے ہفتہ کو تجاوزات کا دورہ کرکے ان کا جائزہ لیا اور کاروائی کے احکامات جاری …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری آئی ایم ایف کا رونا رونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے ماضی کو بھی دیکھ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کی قسمت بدلنے میں ناکام ہو چکی ہے اورعوام کی خوش فہمیاں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ مراعات یافتہ طبقہ ہمیشہ ٹیکسوں کے نیٹ ورک سے بچ نکلتا ہے …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ضم شدہ قبائلی سب ڈویژن درازندہ میں بھی ماحول کو بہتر بنانے کے حوالے سے پودے لگائے جارہے ہیں جس کا یقیناً ماحول پر اچھا …
مزید پڑھیں