تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس 20 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں منعقد ہوگی

سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس 20 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں منعقد ہوگی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس 20 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعرات 20 فروری بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں عظیم الشان کانفرنس منعقد کی جائیگی۔

کانفرنس کی صدارت مکی مسجد کی نگراں پیر محمد علی قادری چشتی کرینگے جبکہ کانفرنس سے علامہ مولانا شفیق احمد برڑو (شکارپور) خطاب فرمائیں گے نعت خوانی و صدیق اکبر اللہ تعالی عنہ کی یاد میں منقبت پیش کی جائیگی گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے