تازہ ترین
Home / پاکستان (page 44)

پاکستان

حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ سخاوت کا بحر بیکراں تھے : مقررین

  پیر عرفان مشہدی، عرفان باجوہ ایڈووکیٹ، محمد احسان مغل، عباس علی گیلانی، شہباز شطاری سمیت دیگر کی خصوصی شرکت لاہور ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ سخاوت کا بحر بیکراں تھے: مقررین۔ کانفرنس سے پیر عرفان مشہدی، پیر ناصر قادری عباس …

مزید پڑھیں

Pakistan Football Federation, Foundation Public School join hands for grassroots development

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Football Federation and Foundation Public School have signed a Memorandum of Understanding to establish a strategic collaboration that helps promote football development at the grassroots and school level through structured training, certification, monitoring, and competitive platforms. Under the partnership, the PFF will provide training and …

مزید پڑھیں

مسیحا نما جلاد ! ۔۔۔ تحریر : شاہد مشتاق

وہ رمضان 6 جون 2017ء کا ایک ابر آلود دن تھا مجھے لمبے عرصے بعد سعودیہ سے لوٹے ابھی ذیادہ وقت نہیں ہوا تھا، میرا بچپن اور ابتدائی جوانی کراچی اور پھر سعودی عرب میں ایک لمبا عرصہ گزارنے سے میں اپنے شہر کے نظام اور سوچ سے بالکل ناواقف …

مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان سیاسی قیدی یا فرمائشی قیدی ۔۔۔ تحریر : آر جے جاوید بھٹی

 

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی کی تعلیمی شعور بیداری مہم

کراچی، (ویب ڈیسک) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی (AIT) کی مارکیٹنگ و ایڈمیشن ٹیم نے نارتھ ناظم آباد میں الصفا اکیڈمی میں نہم و دہم کے طلبہ کے لیے کیریئر آگاہی سیشن منعقد کیا۔ تقریباً 50 طلبہ کو تکنیکی تعلیم، DAE پروگرامز اور مستقبل کے کیریئر مواقع سے متعلق رہنمائی دی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں استاد عبداللہ خان اور محمد ناصر کی یاد میں تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک کمیٹی کے زیرِ اہتمام شہنائی نواز استاد عبداللہ خان اور نغمہ نگار محمد ناصر کی یاد میں حسینہ معین ہال میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں فنکاروں کے فن پر مبنی ویڈیوز پیش کی گئیں اور …

مزید پڑھیں

پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین کا اپنی ماں کے نام اہم پیغام

ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین اور اساتذہ آج اپنی ماں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پکار رہے ہیں۔ ماں تو وہ سایہ ہوتی ہے جو دھوپ میں اولاد پر ڈھال بن جاتی ہے۔ جو دکھ میں سہارا اور …

مزید پڑھیں

یونیک کڈز گرامر گروپ آف سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد،

  بانی NUJ محمد احسان مغل، سید صائم علی شاہ، سید شہزاد حسین شاہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یونیک کڈز گرامر گروپ آف سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج کراچی میں کلپا کا اجلاس، 5 ٹئیر پروموشن فارمولے اور تعلیمی استحکام پر زور

کراچی، (ویب ڈیسک) گورنمنٹ ڈگری کالج کراچی میں کراچی لیکچررز اینڈ پروفیسرز الائنس (KLPA) کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پروفیسر راحیل اختر، پروفیسر زاہد علی منگی، پروفیسر رضوانہ چنا سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ کالج ایجوکیشن میں جاری اصلاحات، سروس اسٹرکچر، پروموشنز اور درپیش …

مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک و انٹر امتحانات کا شیڈول جاری، نتائج کی تاریخوں کا بھی اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا، جب کہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔ اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں …

مزید پڑھیں