تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں استاد عبداللہ خان اور محمد ناصر کی یاد میں تقریب

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں استاد عبداللہ خان اور محمد ناصر کی یاد میں تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک کمیٹی کے زیرِ اہتمام شہنائی نواز استاد عبداللہ خان اور نغمہ نگار محمد ناصر کی یاد میں حسینہ معین ہال میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں فنکاروں کے فن پر مبنی ویڈیوز پیش کی گئیں اور ان کے مقبول کلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے روایتی موسیقی کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مرحومین کی خدمات کو سراہا اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ تقریب میں فنِ موسیقی سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے