Home / پاکستان (page 42)

پاکستان

انفراسٹرکچر پر کام جاری، لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ ناصر حسین شاہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑے انفراسٹرکچر منصوبے جاری ہیں اور ایک سال میں شہر کا نقشہ بدل جائے گا۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (CLIC) کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کے 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں بلوچی فنکار استاد نور بخش کی شاندار پرفارمنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کے 22 ویں روز میورل آرٹ کی نمائش، فلم اسکریننگ اور تین تھیٹر پلے پیش کیے گئے۔ اس موقع پر بلوچی لوک فنکار استاد نور بخش نے بینجو کی دھنوں …

مزید پڑھیں

آئی ٹی ٹی ایف پارٹیسپیشن پروگرام، کراچی میں گراس روٹس ٹیبل ٹینس کے فروغ کا سنگِ میل ہے۔ محسن رضا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (ITTF) کی جانب سے پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (PTTF) کو بنیادی سطح پر کھیل کے فروغ کی خصوصی ذمہ داری سونپی گئی، جس کے تحت یکم سے 10 نومبر تک فاطمیہ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں آئی ٹی ٹی ایف پارٹیسپیشن پروگرام …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اور آسٹریا کے سفیر کی ملاقات توانائی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کے سفیر وولف گینگ اولیور کٹشر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ چند سال قبل آسٹریین سرمایہ کار حیدر پاور پراجیکٹس …

مزید پڑھیں

Congratulations to Mr. Asad Ur Rehman Khan on Appointment as Honorary Consul General of Bahamas

Karachi, (Web Desk) Mr. Shahid Ali Hashmi, Chairman of Sports for All Association and Professional People’s Forum, extends his warmest congratulations to Mr. Asad Ur Rehman Khan on his appointment as the Honorary Consul General of the Bahamas. This prestigious appointment is a testament to Mr. Khan’s outstanding leadership, diplomatic …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں پر اہم اجلاس، افتتاحی تقریب میں صدر اور اختتامی تقریب میں وزیراعظم شریک ہوں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی آن لائن صدارت وزیر کھیل اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سردار محمد بخش مہر نے کی۔ اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں پر اہم اجلاس، افتتاحی تقریب میں صدر اور اختتامی تقریب میں وزیراعظم شریک ہوں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی آن لائن صدارت وزیر کھیل اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سردار محمد بخش مہر نے کی۔ اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ …

مزید پڑھیں

زمبابوے کی تاریخی کامیابی سکندر رضا کی شاندار بلے بازی نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ جمعرات کی رات راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں زمبابوے نے 162 رنز کے ہدف کا بھرپور دفاع کیا۔ سری لنکا اب …

مزید پڑھیں

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز: جیولن تھرو میں پاکستان کے ارشد ندیم کا گولڈ، محمد یاسر کا سلور تمغے

ریاض، (ویب اسپورٹس) پاکستان نے ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں شان دار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ اور سلور دونوں تمغے اپنے نام کرلیے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کے تھرو سے اپنا سونے کا تمغہ برقرار رکھا جبکہ محمد یاسر نے …

مزید پڑھیں