Home / پاکستان (page 422)

پاکستان

ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

چاغی (رپورٹ: ہما بیگم) ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے آج دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے۔ ایکٹیویٹی میں ایس ایچ او عبدالستار سمالانی، انجمن تاجران کے صدر حاجی آغا حسنی اور ہندو برادری کی سربراہ نائب صدر انجمن تاجران برج …

مزید پڑھیں

عورت کے نام نہاد آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہیں خواتین کے بغیر اقوام اور معاشرے کی کامیابی ممکن نہیں۔ ہم خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنا اہم ترین بیان جاری کرتے ہوئے ہوۓ کہا ہے کہ عورت کی نام نہاد آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہیں خواتین کے بغیر اقوام اور معاشرے کی کامیابی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

سوات (بیورو رپورٹ) ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی زیر صدارت منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام سے …

مزید پڑھیں

انسانیت کی بے لوث خدمت ہی دراصل عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اقتدار اعلیٰ وحقیقی بادشاہت کا مالک رب ذوالجلال ہے انسان کو اللہ رب العزت نے اشرف المخلوقات واپنا نائب بنا کر مبعوث فرمایا عہدے و اختیارات امانت ہیں جن کے متعلق روز محشر باز پرس ہوگی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی دراصل عبادت کا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان پالیسی پر کام جاری ہے۔ مشیر وزیر اعلی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان پالیسی پر کام جاری ہے خیبرپختونخوا میں جہاں پر ٹیلی کمیونیکیشن کی سہولیات موجود ہیں ان میں مزید بہتری …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مدبرانہ و ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے۔ صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعظم پاکستان کپتان عمران خان کی مدبرانہ و ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے طالبان و امریکہ میں امن معاہدے سے پاکستان کے موقف کی تائید عالم اسلام کی جیت ہوئی مظلوم کشمیریوں کو بھی جلد …

مزید پڑھیں

جن محکموں کے ترقیاتی کاموں میں کسی جگہ بھی کرپشن پائی گئی ان کے خلاف انکوائری کرکے اینٹی کرپشن کو لکھا جائے گا۔ کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ مارچ 2019 تا مارچ 2020 تک ایک سال کے دوران کئے گئے ترقیاتی کاموں کی چیکنگ کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے تاکہ ناقص کام کی صورت میں متعلقہ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے متعلق لوگوں میں شعور و آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق لوگوں میں شعور و آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں کرونا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے متعلق بروقت تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور اس سلسلے میں لوگوں میں شعور اُجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں۔ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ

ملاکنڈ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر/ کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحان خٹک نے تمام ضلعی محکموں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے متعلق بروقت تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور اس سلسلے میں لوگوں میں شعور اُجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں۔ یہ ہدایات انہوں نے پیر …

مزید پڑھیں

میری وزارت کی تبدیلی کی استدعا قبول کرنے پر وزیر اعلیٰ کا مشکور ہوں۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے مشکور ہے جنہوں نے وزارت تبدیلی کی میری استدعا قبول کی اور اطلاعات کے بدلے محنت اور ثقافت کی قلم دان حوالے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھیں