تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے

مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے

مردان (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے۔ محکمہ ٹریفک پولیس مردان کے مطابق روڈ پر کسی قسم کی گاڑی جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے