Home / پاکستان (page 423)

پاکستان

نوول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آپریشن سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں کم از کم دو آئسولیشن روم قائم کیے جائیں۔ ڈی جی ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان نے بلوچستان کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو ہدایت کی ہیں کہ نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی اطلاع فوری طور پر پروانشل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے آپریشن سیل کے نمبر 0819211582 پر دی جاۓ۔ آپریشن سیل 24 گھنٹے …

مزید پڑھیں

سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا

سوات (بیورو رپورٹ) سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی ریفرنس میں صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، تعزیتی ریفرینس میں جاویداللہ کو خراج تحسین پیش گیا، اور حکومت سے شہید صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا دینے …

مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کا کم سے کم کرایہ 10 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا کم سے کم کرایہ 10 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارشات ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں دی گئیں۔ پشاور بی آر ٹی کے کرایہ کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سندھ یونیورسٹی کے قیام کے لئے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص و کرن ہری رام کا سندھ یونیورسٹی میرپورخاص کیمپس کا دورہ، پرو وائس چانسلر سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں سندھ یونیورسٹی کے قیام کے لئے، سندھ کیبنٹ سے منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن اور صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال کے فرزند کرن ہری رام نے سندھ یونیورسٹی میرپورخاص کیمپس کا دورہ کیا اور پرو وائس چانسلر سے …

مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین و زیارات و کاروان آپریٹر کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت برداشت نہیں۔ علی حسین نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علی حسین نقوی، علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر حسن سمیت دیگر صوبائی رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کراچی ریجن کے وفد کی کراچی پریس کلب آمد، نئے منتخب ممبران کی جیت ان کی محنتوں اور کاوشوں کا ثمر ہے۔ نعیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے کیبنٹ ممبران کی صدر نعیم عادل شیخ اور جنرل سیکرٹری ارشد جاوید کی سربراہی میں کراچی پریس کلب آمد، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور پوری کیبنٹ ممبران کو پھولوں کے …

مزید پڑھیں

سابق آئی جی سندھ کی مزار قائد پر حاضری، سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے مزار قائد کا دورہ کیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور فنکشنل مسلم لیگ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اور …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے صاحبزادوں سے ان کے گھر جا کر تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اورعافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اور سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان مرحوم کے صاحبزادوں ندیم اقبال، وسیم اقبال، عاصم اقبال اور ناظم اقبال سے ان کے گھر جا کر اظہار …

مزید پڑھیں

صوبائی محتسب اعلی تقرری کیس، سندھ ہائی کورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب داخل نہ کرانے پر سرزنش، 26 مارچ تک لازمی جواب جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا وفاق سے صوبائی محتسب اعلی کی تعیناتی کے اختیارات چھیننے کیلئے بنائے گئے ایکٹ کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید …

مزید پڑھیں