میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں جاری کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال کی ہدایت پر پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان میدان عمل میں آگئے آج ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر جاوید آرائیں، نائب صدر وسیم قائم خانی، جنرل سکریٹری فاروق منصوری، سینئر جوائنٹ سکریٹری رضی انصار آفس سکریٹریز، پیمان، سعید اللہ سمیت کارکنان نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور غریب بستیوں میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے متعلق معلوماتی ہینڈ بلز، اور جراثیم کش صابن تقسیم کیے۔
![]()