Home / پاکستان (page 421)

پاکستان

آئی جی ایف سی کا تفتان سرحد کا دورہ زائرین کے انتظامات کا معائنہ کیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان ساؤتھ میجر جنرل سرفراز اور قبائلی رہنما حاجی سردار شوکت علی خان ایجباڑی و دیگر معززمقامی لوگوں کے ساتھ تفتان بارڈر کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے پاک ایران بارڈر سے پاکستان آنے والے زائرین کی سکریننگ کے …

مزید پڑھیں

داجل نہر میں ڈوبنے والے بچوں کے لواحقین کی ریسکیو آفس جام پور آمد، اہلکاروں سے ملے اور ان کا شکریہ ادا کیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) داجل نہر میں ڈوبنے والے لواحقین کی ریسکیو آفس جام پور آمد، اہلکاروں سے ملے حوصلہ افزائی کی اور ان کا شکریہ ادا کیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے داجل روڈ جام پور نہر میں ڈوبنے والے بچوں کے لواحقین کی ریسکیو 1122 آفس آمد …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو اور ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو، ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد، صحافیوں کی جانب سے شہر کے بنیادی مسائل امن و امان کی بحالی سمیت دیگر مسائل …

مزید پڑھیں

کراچی کیماڑی گیس لیک کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کیماڑی کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی گیس لیک کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے گزشتہ روز کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے واقعہ سے متاثر ہونے والے علاقوں اور پاکستان انٹرنیشنل کنٹنیرز ٹرمنل پر برتھ کا دورہ کیا۔ متاثرہ علاقوں اور برتھ کا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے، نو لاکھ کا رکشہ سات لاکھ کا ہوگیا واضح رہے کہ ناجائز منافع خوری عوام کی عادت بن چکی تھی شوروم ڈیلرز، پراپرٹی …

مزید پڑھیں

ماہی گیر رہنماؤں نے چیئرمین ایف سی ایس کو قبضہ مافیا کے سرپرستوں کی جانب سے قتل اور سنگین نوعیت کی دھمکیوں کے خلاف سخت احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے فش ہاربر پر قائم غیر قانونی پروسیسنگ فیکٹری کے مالک فیروز گابا کی سرپرستی میں تمام حدیں پار کر دیں، نبیل گبول کی سردار لطیف کھوسہ کے ڈیفنس میں واقع بنگلے میں داخل ہوکر گارڈ سے رائفل چھین کر …

مزید پڑھیں

شہر میں گندگی کے ڈھیر سیوریج کا پانی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں شہر قائد کی پہچان بن گئی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی فہیم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے پارٹی کارکنان کے لیے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے …

مزید پڑھیں

خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، لوگ خوش ہیں، پی ایس ایل کے تمام میچز میں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں، یہ پوری دنیا کو پاکستان کا مثبت پیغام ہے۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو گرمجوشی سے مبارکباد دی، جاوید آفریدی نے ہمیشہ ڈیرن سیمی کے کردار کو سراہا اور اعزازی شہریت دلانے میں کوشاں رہے، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی، کوچ محمد …

مزید پڑھیں

ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص میں منعقد کی جاۓ گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص منعقد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح 5 مارچ کو صبح 10 بجے رکن قومی اسمبلی میر منور …

مزید پڑھیں

کراچی سب کا ہے لیکن کوئی کراچی کا نہیں، پانی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ مہنگے داموں پانی خریدیں۔ سبحان علی ساحل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر سبحان علی ساحل نے کہا کہ شہر قائد کو حکمرانوں نے مسائل کا گڑھ بنا دیا ہے کراچی سب کا ہے لیکن کوئی کراچی کا نہیں ہر گھر سے پانی کے مسئلے پر آوازیں بلند کی جاتیں ہیں نارتھ …

مزید پڑھیں