تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا۔ مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا۔ مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ الحمدلله سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض بھی صحتیاب ہوگیا ہے صحتیابی کے بعد متاثرہ مریض کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے