تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن، شہر میں کاروباری مراکز بند، مزدور طبقہ سخت پریشان

میہڑ شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن، شہر میں کاروباری مراکز بند، مزدور طبقہ سخت پریشان

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، ایس ایچ او نور مصطفی پٹھان اور ہیڈ محرر علی اصغر پنہور نے شہر میں کاروباری مراکز سمیت ہوٹلوں اور شاپنگ سینٹرز کی تالا بندی کی جس کے باعث شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن رہا جب کہ شہر میں کاروباری مراکز بند رہے اس صورتحال کے باعث مزدور طبقہ سخت پریشان ہوگیا ہے دوسری جانب شہر میں مزید دکانیں مارکیٹیں بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے