Home / اہم خبریں / مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے

مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے

مری (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے اس سلسلہ میں رات کے وقت مری کی سیاسی سماجی اور دیگر تنظیموں کو اعتماد میں لئے بغیر رات کے وقت تمام کاروباری مراکز کو بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے جس سے سیاحوں اور مقامی کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جنکہ مری آنے والے سیاحوں کو صبح نو بجے مری خالی کرنے کے احکامات صادر کر دیئے عوامی حلقوں نے اس کو مرکزی انجمن تاجران مری اور ہوٹل ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی نا اہلی قرار دیتے ہو ئے بتایا کہ گزشتہ روز اے اسی مری کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں طحہ پایا تھا کہ مری میں اس طرح کا خوف وہراس نہیں پھیلایا جائے گا لیکن آج انتظامیہ کی طرف سے سخت اقدامات سمجھ سے بالا تر ہیں انہوں نے ایسے اقدامات کو مری انتظامیہ اور سماجی تنظیموں کی نا اہلی قرار دیا حالنکہ مری اور گرد و نواح میں کرونا وائرس کی کو ئی علامات نہیں اور نہ ہی کوئی مریض سامنے آیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے