مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمد حسنی کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک اور سابق ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی دی گئی۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر میر حبیب …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی ایم ایف کے آگے سجدہ ریز حکمران پاکستان کی عوام پر مہنگائی کا جن مسلط کرکے خون نچوڑ رہے ہیں، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار جیسے مشیر پی ٹی آئی کیلئے اے ٹی ایم کا کردار ادا کررہے ہیں، حکومت مخالف کا چور مردہ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نواب شاہ (بیورو رپورٹ) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نوابشاہ کے صدر دیدارحسین رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دیدار حسین رند جو نواب شاہ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے انہوں نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اپنے استعفی میں انہوں …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود کے اندر بچوں کو انکے اسکولوں تک لانے اور لے جانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں میں سی این جی کِٹس کے استعمال اور طلباء کے اسکول …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی میں زہریلی گیس سے بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکت و متاثر ہونے کے سانحے کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست نمبر1323/2020 کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس ارشاد علی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائزڈ کرکے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی پولیس کو شیئر کئے جائینگے۔ اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی وزیر برائے ثقافت اور محنت شوکت یوسفزئی کی خصوصی کوششوں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کالا خیل مائن 41 میں شہید ہونے والے انجنیئر نیک محمد کے بچوں کے لیے 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر نے وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق سفیر، سینئر تجزیہ کار اور بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستان میں ہندوتوا مہم 1913سے جاری ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی خود انتہاء پسند تنظیم آر ایس ایس کے رکن رہے ہیں اور گجرات میں مسلم کش …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) متحدہ علماء کونسل ہری پور کی دعوت پر ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور (پی ایس پی) کا دارلعلوم تعلیم السلام ملکیار کا دورہ۔ متحدہ علماء کونسل کے زیر اہتمام مختلف مسالک کے علماء اکرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ کے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ کی سپورٹرز کی جانب سے ملک بھر میں اور بیرون ملک بھی عافیہ کی سالگرہ کے موقع پر تقریبات منعقد کرکے ڈاکٹر عافیہ اور ان کے اہلخانہ سے …
مزید پڑھیں