تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نواب شاہ ڈسٹرکٹ میں کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی ایس پی کی عوامی آگاہی مہم، مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے

نواب شاہ ڈسٹرکٹ میں کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی ایس پی کی عوامی آگاہی مہم، مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے

نواب شاہ (بیورو رپورٹ) نواب شاہ ڈسٹرکٹ کرونا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر کورونا وائرس سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے  پی ایس پی ممبر نیشنل کاؤنسل نواب شاہ ڈویژن صدر سید کاظم علی شاہ، سندھ کاؤنسل انفارمیشن سیکرٹری سید کلیم اللہ شاہ اور ڈویژن کے ممبران نے پرانا نواب شاہ، بلوچ کالونی میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے متعلق مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے اور کورونا سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر سے متعلق بینر لگائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

میر رضا علی کی ہلاکت: کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد کے لیے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میر رضا علی کی ہلاکت سے متعلق کمیشن رپورٹ پر عمل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے