تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کل سے میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں مساجد، امام بارگاہوں اور سرکاری دفاتر کو اسپرے کرنے کی مہم شروع کر رہے ہیں۔ چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ

کل سے میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں مساجد، امام بارگاہوں اور سرکاری دفاتر کو اسپرے کرنے کی مہم شروع کر رہے ہیں۔ چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے دفاتر رہائشی کوارٹرز پر ڈیٹول اور جراثیم کش کیمیکل سے اسپرے کیا جارہا ہے۔ چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ کے مطابق کل سے شہر کے مختلف حصوں میں مساجد، امام بارگاہوں اور سرکاری دفاتر کو اسپرے کرنے کی مہم شروع کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے