Home / پاکستان (page 412)

پاکستان

روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران کا روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا تنظیمی دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی محمد حماد کے مطابق مورخہ 8 مارچ بروز اتوار کو روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دورے میں صوبہ سندھ زون 2 کے صدر …

مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن کے حوالے پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے وومن پارک ابراہیم حیدری میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خواتین کے عالمی دن کے حوالے پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے وومن پارک ابراہیم حیدری میں ایک رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیا گیا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں عورتوں نے شرکت کی، جبکہ پروگرام میں عورتوں کے زیر استعمال اشیاء کے اسٹال بھی لگائے …

مزید پڑھیں

گلبہار میں 6 منزلہ منہدم ہونے والی عمارت کے مالک اور ٹھیکدار کو فوری گرفتار کیا جائے۔ صدر پی ٹی آئی ضلع وسطی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف ضلع وسطی کے صدرو و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ ضلع وسطی کو سندھ حکومت کی جانب سے ہر بار نظر انداز کیا جاتا ہے ٹریفک کا ناکارہ نظام ہو یا ٹریفک کی روانگی میں دشواری پیدا کرتی سڑکیں عوام …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں اور کوششوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، مشکل فیصلے بھی عوام کی بہتری کے لئے کیے۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں اور کوششوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، مشکل فیصلے بھی عوام کی بہتری کے لئے کیے اور یہ وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔ شہید ہونے والے ونگ …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات گرانے کے لئے رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے لیے اپنی حتمی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ جس کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر زیر تعمیر تمام عمارتوں میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر بے دردانہ اور بلا رعایت کارروائی کی جائے گی۔ ایسی تعمیرات کی …

مزید پڑھیں

ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید نے اپنی جان کی قربانی دیکر کئی زندگیاں بچالیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ائیر فورس حکام کے مطابق ونگ کمانڈر نعمان اکرم اس وقت جہاز سے نکل سکتے تھے جب طیارہ بلیو ایریا کے اوپر تھا لیکن انہوں نے آبادی کو بچانے کے کیے یقینی بنایا کہ جہاز کا رخ درختوں والے حصے کی طرف کر دیں۔ باخبر ذرائع …

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایران کو تین کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایدھی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایران کو تین کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔ اس ضمن میں ایرانی قونصلیٹ میں سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے فیصل ایدھی نے ایرانی ریڈ کریسنٹ کے …

مزید پڑھیں

وفاقی اداروں کے کراچی میں قائم دفاتر میں کراچی کے نوجوانوں کا کوٹہ کم از کم 50 فیصد ہونا چاہیے جیسے اسلام آباد میں کیا گیا ہے۔ سینئر رہنما پاک سرزمین پارٹی ڈاکٹر ارشد وہرا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرا نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں واقع اداروں میں گریڈ ایک سے 15 تک …

مزید پڑھیں

ایف 16 کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ملک کے لئے جان قربان کرنے کا عزم رکھنے والے نعمان اکرم نے آبادی کو تباہی سے …

مزید پڑھیں