Home / پاکستان (page 411)

پاکستان

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کا خیابان اتحاد میں اقلیتی برادری کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت، پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کی فوزیہ زرداری کے رویے کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، شہزاد قریشی اور دیوان سچانند نے گزشتہ روز ڈیفنس خیابان مجاہد میں اقلیتی برادری کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، احتجاجی مظاہرہ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ زرداری کے خلاف کیا گیا،پی …

مزید پڑھیں

اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ پرائیوٹ اسکول والوں نے تو تعلیم کو کاروبار بنا دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ سندھ ہائیکورٹ نے نجی …

مزید پڑھیں

دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ملک میں آنے والی کورونا وائرس کی نئی لہر سے نجات اور محفوظ رہنے کے لئے مولانا حافظ عبدالصمد کبدانی جامعتہ العلوم گلشن یوسفی دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے بارگاہ خداوندی میں اجتماعی طور پر دعا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی سندھی نیوز چینل کے بیورو چیف نذیر پہنور کے والد …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ کراچی ترقیاتی پیکیج سے کراچی کی روشنیاں بحال ہونگی ملک ترقی کرے گا۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ عمران خان نے …

مزید پڑھیں

حنید لاکھانی کی جانب سے پریس کلب کے ممبران کے لیے حسین لاکھانی ہاسپٹل میں مفت علاج کی سہولت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی دعوت پر کراچی پریس کلب کے گورننگ باڈی کے اراکین کا سوئیٹ ہومز، وائس آف سندھ ، آواز بے زبان، سیلانی سینٹر کا دورہ اس موقع پر اراکین گورننگ باڈی جنرل سیکریٹری ارمان صابر، …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کا روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت ہوئی۔ ر ط ج صوبہ سندھ زون 2 نے اول سیکریٹری جنرل روحانی طلبہ جماعت پاکستان خلیفہ سائیں رحمت اللہ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس مانسہرہ اور انچارج ٹریفک مانسہرہ انسپکٹر جمال زیب خان …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے وفد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار کے صدر اور ضلعی بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نگران زونل آرگنائزر میرپورخاص خوشی محمد مغل، جوائنٹ زونل انچارج خالد تبسم، جوائنٹ زونل انچارج آفاق احمد، زونل ممبر فہیم عباس، چیئرمن میرپورخاص میونسپل انجنیئر کامران شیخ اور وائس چیئرمن فرید احمد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے ایک روزہ فری کیلشیم ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے فری کیلشیم ٹیسٹ کا ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ ولسن ہیلتھ کیئر کمپنی کی جانب سے ڈسٹرکٹ فیلڈ مینیجر نورالعین، کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں