Home / پاکستان (page 414)

پاکستان

کراچی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات میں تیزی لائی جائے، کراچی کے عوام کو گھر سے کام کرنے کی سہولت فراہم کی جائیں۔ چیف آرگنائزر پی ڈی پی اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق درست حقائق عوام کے علم میں لائے جائیں۔ کراچی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ 9 کیسز پر تعلیمی اداروں کو بند کرنا …

مزید پڑھیں

ڈی پی او ہری پور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونیوالے ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی کے اعزا ز میں الوادعی تقریب

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونیوالے ایس پی انوسٹی گیشن آصف گوہر خان اور ڈی ایس پی محمد صابر کے اعزا ز میں الوادعی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں ڈی پی او ہری …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ریسکیو 1122 جلوزئی کیمپ میں 44 اسٹیشن کے ریسکیو اہلکار کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ اور کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی جانب سے مائنز رائلٹی، ٹیکسوں و فیسوں میں اضافے کے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں۔ آل بلوچستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) آل بلوچستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کی جانب سے مائنز رائلٹی، ٹیکسوں اور فیسوں میں اضافے کےفیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے اور جمہوری احتجاج کے تمام ذرائع استعمال کرنے کا اعلان کرتے …

مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا حکومت کی جانب سے 425 ملین کی پہلی ریلیز مل چکی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے خیبر پختوخوا حکومت کی جانب سے 425 ملین کی پہلی ریلیز مل چکی ہے، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے نکاسی آب، …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کے اضافے سے ایک دن میں پاکستانی قوم کے قرضوں میں 233 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کے اضافے سے ایک دن میں پاکستانی قوم کے قرضوں میں 233 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا جبکہ گزشتہ 3 …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ضابطہ کار میں اہلکاروں کے حفاظتی سامان کے استعمال، کسی بھی مشتبہ یا متاثرہ مریض کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران سہولیات فراہم کرنے کے طریقے، …

مزید پڑھیں

اٹھارویں ترمیم کے بعد تمام صوبوں نے اس کا فائدہ اٹھالیا، لیکن سندھ کے حکمرانوں نے کراچی کو محروم رکھا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد تمام صوبوں نے اس کا فائدہ اٹھالیا، لیکن سندھ کے حکمرانوں نے کراچی کو محروم رکھا۔ انتظامی ادارے بشمول صحت، ایجوکیشن، واٹر بورڈ، سالڈ ویسٹ اور دیگر ادارے 18ویں ترمیم کا …

مزید پڑھیں

تمام شاپنگ سینٹرز و ٹیلر شاپس مالکان 3 دن کے اندر اپنی دکانوں میں بنے کیبن، سیاہ شیشے اور پردے فوری ختم کر دیں۔ ایس ایچ او نوشکی

نوشکی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے تمام شاپنگ سینٹرز اور ٹیلر شاپس مالکان کو ہدایت کی ہے کہ 3 دن کے اندر اپنی دکانوں کے اندر بنے کیبن، ڈارک شیشے اور دروازوں میں لگے پردے فوری ختم کر دیں 3 دن کے بعد …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد۔ فوکل میر اعجاز خان سنجرانی میر اسفندیار خان یارمحمد زئی کا اے ڈی سی بادل دشتی سے انکے آفس میں ملاقات کی، …

مزید پڑھیں