اگست 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کے ضلعی صدر آفتاب قریشی کی جانب سے نو منتخب پی ٹی آئی سٹی میرپورخاص، یوتھ ونگ، انصاف لائر فورم، ڈسٹرکٹ ویمن ونگ، ویلفیئر ونگ ( بیت المال) کے عہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا، تقریب …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سردار پارس ڈیرو منصب سنبھالنے کے بعد پہلے بار اپنے آبائی شہر ٹنڈو آدم پہنچے، ضلع جامشورو، حیدرآباد، مٹیاری اور سانگھڑ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھول نچھاور کئے. سردار پارس ڈیرو کا …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف کے دورہ کراچی کے موقع پر ان کے استقبال کے …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جماعت اسلامی کا 80 سالہ سفر اسلامی نظریاتی، دعوت و تبلیغ، اصلاح افکار، تعمیر کردار، عوامی خدمات، انسانی حقوق کی حفاظت اور قومی سیاست میں امانت و دیانت کے ساتھ باوقار سفر ہے جماعت اسلامی نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی اور سماجی اصلاح کے …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی میرپورخاص آمد، اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کو پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، سلامی کے بعد ایس ایس پی …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہران ٹاؤن فیکٹری کا واقعہ کسی سانحے سے کم نہیں واقعے میں قیمتی جانوں کا نقصان انتہائی افسوسناک ہے …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) برابری پارٹی پاکستان، کراچی کے آرگنائزر واصف عابدی نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے ذریعے 15 محنت کشوں کا قتل عام کیا …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ کل وزیراعظم نے حکومتی 3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کی، 22 سالہ جدوجہد کل پہر پوری قوم نے دیکھی، نرسری والے لیڈر نہیں ان کی کامیابیاں شامل …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ایس ایم منیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے تقریر میں …
مزید پڑھیں اگست 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ نے کراچی کی بیشتر مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ مینار پاکستان، سانحہ نور مقدم، لاہورمیں ماں بیٹی کے ساتھ ہونیوالی زیادتی، دادو میں خاتون کی لاش کے ساتھ جنسی درندگی …
مزید پڑھیں