تازہ ترین
Home / پاکستان (page 307)

پاکستان

میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کا قیام ناگزیر ہوچکا، پسماندہ ترین ڈویژن کی غریب عوام کا آٸینی حق ہے جسے ہم لیکر رہیں گے۔ ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی عدالت کے احاطے میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی تاریخی جدوجہد کا تسلسل گیارہویں ہفتے بھی جاری۔ ہفتہ وار احتجاج کے گیارہویں جمعے کیمپ میں صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور، ناٸب صدر ایڈوکیٹ آصف چوہدری، جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران ضلع کا کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے سے رہ گیا تو متعلقہ حکام اور عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کی کمیٹی کا اہم اجلاس دربار ہال میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کو ہر صورت میں کامیاب بنایا جائے گا، انہوں نے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھٹ آئی لینڈ میں جشن کا سماں، زاہد ابراہیم بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کرپٹ مافیا …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر شہزادہ معین سے ان کی ولدہ محترمہ "سکینہ بیگم ” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے …

مزید پڑھیں

گٹکا و منشیات فروشی جیسے جرائم کے خاتمے اور اقلیتوں، عورتوں اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔ ڈی آئی جی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں رینج بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سابقہ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن، ایس پی …

مزید پڑھیں

پاسبان یونیورسٹی ترمیمی بل کیس، اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ ہائی کورٹ میں کمنٹس جمع نہ کرا سکے، عدالت کی برہمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سندھ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2018 کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائرآئینی درخواست 2009/2018 کی سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میں حکومت سندھ کی جانب سے کمنٹس جمع کرائے گئے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے جغور سے دنین تارکولی سڑک کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر اہتمام جغور سے دنین تک 3.2 کلومیٹر سڑک پر تارکول کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے فیتہ کاٹ کر اس سڑک کی پختگی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں

ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیمیں ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں جبکہ فلاحی کاموں کے لیے علاقے کو منتخب کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کریں بصورت دیگر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا کہ پورے پاکستان میں اسکول کھلے ہیں اور تعلیمی عمل جاری ہے لیکن سندھ واحد صوبہ ہے جس میں صوبائی حکومت سب سے پہلے تعلیمی ادارے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت میرپورخاص میں ضروریات زندگی کے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے …

مزید پڑھیں