جولائی 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پوسٹ ملک کے پہلے ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) کا افتتاح عید کے بعد ملتان میں کرنے جارہا ہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسنین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستانی مصنوعات کی ایمازون تک رسائی حاصل کرنے کے لئے …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے ہونے والی بارش میں اب تک عزیز آباد میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کلفٹن میں 4 اعشاریہ 2 ملی …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب پر ایڈمنسٹریٹر ہمارا اعتراض ان کی شکل کی وجہ سے نہیں، اچھے دکھتے ہیں عمران اسماعیل سے 3 گنا کم ووٹ لیے اور ضمانتیں ضبط کرائیں، مرتضيٰ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ قوم کی بیٹیوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ ان کے اپنے حلقے کی بیٹیاں وزراں چھچھر اور تانیہ خاصخیلی جان کی بازی ہار گئیں اور قاتل آج بھی دھڑلے سے آزاد …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں، صفائی ستھرائی اور نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا، انہوں نے موقع پر احکامات بھی جاری کئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، محکمہ امور نوجوانوں خیبرپختونخوا اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے باہمی اشتراک سے منعقد نیشنل یوتھ لیڈر شپ کانفرنس 2021 اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی روز صوبائی وزیر انڈسٹری عبدالکریم خان مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایک طویل عرصے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، اس کی مثال دی اسٹوڈیو کی جانب سے کراچی میں منعقد ہونے والا رنگا رنگ کراچی کارنیول فیسٹیول ہے، دی اسٹوڈیو ایک آن لائن گروپ ہے جس کی بانی صدف معین، فائزہ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اللہ تعالی کے تمام احکامات کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کرنا ہی قربانی کا بنیادی مقصد ہے۔ بندہ مومن کی تمام تر سعی وجہد کا محور رضائے الہی ہوتا ہے۔ ذاتی انا کو قربان کرکے، پسند و ناپسند اور محبت و دشمنی سمیت زندگی …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ خواتین کی خوشحالی و ترقی کیلئے پیپلز پارٹی بھرپور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ آج کی عورت معاشی ترقی اور معاشرے کی مزید بہتری کے لیے عملی زندگی کے ساتھ سیاست …
مزید پڑھیں