جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر سمیت مضافاتی علاقے ناقص وغیر معیاری قلفیوں اور آئس کریم کا مرکز بن گئے، بچے بڑے پیمانے پر گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، شہریوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) 69 میگا واٹ لاوی پن بجلی گھر جس کا افتتاح عمران خان نے جولائی 2017 میں کیا تھا اس کا ٹنڈر جاری ہونے کے بعد چین اور پاکستانی کمپنی کو اس کا تعمیراتی کام حوالہ کیا تھا۔ مگر بدقسمتی سے یہ پن بجلی گھر بری …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) 32 برس گذر جانے کے باوجود بھی سول ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا درجہ نا ملنے کے خلاف سخت احتجاج۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سول ہسپتال کے 95 سے زائد ڈاکٹرز اور عملے کو ویزا پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ہسپتال بچاؤ ایکشن …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پہ عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دی اور ملک میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ رضوان خالد چوہدری کے کالج پر حنا ربانی کھر کے غنڈوں کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عام آدمی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والے وڈیرے تعلیم اور عوام میں شعور بیدار …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو 3 روز سے پانی کی فراہمی معطل، کراچی کو 3 روز سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے کئی بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر …
مزید پڑھیں