تازہ ترین
Home / پاکستان (page 266)

پاکستان

آڈٹ کے کاموں میں حکومت اپنی ٹانگ نہ اڑائے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکورنے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے، حکومت اس معاملے میں اپنی ٹانگ نہ اڑائے۔ آئی پی پیز اور نیپرا …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم پریس کلب ٹنڈو آدم کے خازن سینیر صحافی احمد رمضانی شیخ کے والد عبدالرحیم بادام 90 سال کی عمر میں علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم پریس کلب ٹنڈو آدم کے خازن سینیر صحافی احمد رمضانی شیخ کے والد عبدالرحیم بادام 90 سال کی عمر میں علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی نمازجنازہ میں شہر کی سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات کے علاوہ انجمن تاجران ٹنڈو …

مزید پڑھیں

مقتول ناظم کی بیوہ کو انصاف کے حصول سے کوئی نہیں روک سکتا۔ عزیز فاطمہ صدر خواتین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور میڈیا ڈائریکٹر عزیز فاطمہ نے کہا ہے کہ سیاسی دباؤ پر کیس کے ملزمان کو ریلیف دلوانے کی سازش ناکام ہو گی، مقتول ناظم کی بیوہ کو انصاف کے حصول سے کوئی روک نہیں سکتا۔ پیپلز پارٹی کے نام …

مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جوکہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ احساس پروگرام کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت نے اربوں روپے ملک کے مستحق اور ضرورت مند …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول، صدر پریس کلب ٹھٹھہ اقبال احمد جاکھرو، جنرل سيکریٹری …

مزید پڑھیں

کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا اور ثابت کردیا کہ وہ حقیقی عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے والوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

لاڑکانہ (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس برائے سال 2022 ضلعی قیادت زیب علی چانڈیو، اعزاز احمد بروہی اور عبدالرحمن شیخ کی زیر نگرانی منعقد ہوا، اجلاس میں برانچ کے تمام عہدیداراں و ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سال 2022 کے لئے …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت، زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان

کندھ کوٹ (رپورٹ: پیر بخش نوناری) کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت اختیار کر گئی زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ وقت پر فصلوں کو کھاد نہ ملنے کے باعث سرسوں اور گندم کی فصل سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے، پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ اقبال ہاشمی سیکریٹری جنرل پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے۔ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی و گیس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء میں آئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم حیدرآباد روڈ نٸی کنڈیشن میں اسفالڈ روڈ کی تعمیر جاری، روڈ کی پیماش میں بھی اضافہ کردیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) چیئرمین آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ پروگرام ضلع سانگھڑ سینیٹر ملک امام الدين شوقین کی شہر ٹنڈو آدم کی مسلسل خدمت کرتے ہوئے ان کی کاوششوں سے اے ڈی پی اسکیم سے کروڑوں روپے کی لاگت سے حیدرآباد روڑ نٸی کنڈیشن میں اسفالڈ روڑ کی …

مزید پڑھیں