تازہ ترین
Home / پاکستان (page 264)

پاکستان

پنجاب پولیس کل رات سے حبس بےجا میں رکھے گئے جے یو آئی کارکنان کو فوری رہا کرے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے لاہور میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری اور تضحیک آمیز رویئے کی مذمّت کرتے ہوۓ کہا کہ سانحہ انارکلی کے بعد جے یو آئی کے کارکنان کے ساتھ پنجاب پولیس کا …

مزید پڑھیں

سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا آئی جی پنجاب کو ٹیلیفون، جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری کی آئی جی پنجاب راؤ سردار علی سے سانحہ انارکلی پر ٹیلیفونک گفتگو کرتے پولیس کی جانب سے جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ گزشتہ رات سے …

مزید پڑھیں

ایم ایس ایف ن کے نوجوان بلدیاتی انتخاب کے لئے پارٹی کے مقامی رہنماؤں کے ساتھ معاونت اور منصوبہ بندی شروع کردیں۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے سندھ کے تنظیمی دورے کے تیسرے مرحلے پر خیرپور اور پنو عاقل میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مقامی رہنماؤں اور متعدد تعلیمی …

مزید پڑھیں

صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے، عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے۔ عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ صلاحیتوں کا فقدان ہو تو کوئی بھی نظام کام نہیں کرے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے راولپنڈی، اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پی ایچ ایف کی جانب سے رسجا کے نومنتخب صدر عباس …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر جنگلات سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور کا لاہور انار کلی بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے انار کلی بازار لاہور کے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب نام نہاد نااہل پلس صوبے کی عوام پر مسلط کر دئیے جائیں تو عوام کے جان …

مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو جمہوری اقدار کے پاسدار تھے، موجودہ پیپلز پارٹی قیادت نے ان کے منشور کو بھلا دیا ہے۔ مولانا محمد امین انصاری

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو جمہوری اقدار کے پاسدار تھے، موجودہ پیپلز پارٹی قیادت نے ان کے منشور کو بھلا دیا ہے، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو کراچی کے عوام …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی میں گراں فروشی، ناجائزتجاوزات،غیر مستند ڈاکٹرز اور غیر معیاری ہسپتالوں کے خلاف آپریشن مسلسل جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے ضلع وسطی میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چومُکھی جنگ میں مصروف ہیں جبکہ ان کی ہدایت پر ضلع وسطی کے اسسٹنٹ کمشنرز و مختیار کار گراں فروشی، ناجائز تجاوزات، غیر مستند ڈاکٹرز اور غیر معیاری ہسپتالوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

المرکز ربانی مسجد میراں ناکہ لیاری میں حضرت علامہ مولانا خلیفہ سائیں رحمت اللّه قریشی طاہری کی زوجہ مرحومہ کا رسم قل

کراچی (نوپ نیوز) المرکز ربانی مسجد میراں ناکہ لیاری میں حضرت علامہ مولانا خلیفہ سائیں رحمت اللّه قریشی طاہری کی زوجہ مرحومہ کا رسم قل و سوئم کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا قرآن خوانی کے بعد محفل نعت و بیان کا سلسلہ …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں۔ محبت علی کھوڑو جنرل سیکریٹری جے یو آئی ضلع لاڑکانہ

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد) جمیعت علماء اسلام کے رہنما محبت علی کھوڑو نے ایس ایس پی کے سامنے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، عوام کے حقوق کے لیے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھیں گے، جے یو آئی مظلوم …

مزید پڑھیں