تازہ ترین
Home / پاکستان (page 250)

پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمد علی جنرل الیکشن 2018 میں این اے 240 …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ آرمی چیف کی …

مزید پڑھیں

عوام سوچ سمجھ کے اپنے لیڈرز کا انتخاب کریں، یہ پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ عوام اس بار بہت سوچ سمجھ کر اپنے لیڈرز منتخب کریں کیونکہ یہ پاکستان اور ان کی آئندہ نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ پاکستانی قوم تین سیاست دانوں کے ٹرائیکا میں بری طرح پھنس گئی …

مزید پڑھیں

اُمّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی سیرت و کردار خواتین عالم کیلئے مشعل راہ ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی ( نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے یوم وصال پر بانی سیکریٹری جنرل و میزبان مولانا محمدامین انصاری کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی،مرکزی …

مزید پڑھیں

سٹی وارڈن سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی، کے ایم سی وکیل کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیمویٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی ہدایت پر سٹی وارڈن کو سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر خرم لاکھانی کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 787/2022 کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس عدنان الکریم میمن …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ حلف برداری …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ 2020 کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت چیف جسٹس ارشاد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ مزید پڑھیں: کراچی باسکٹ بال ایسوسی …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر اور سماء ٹی وی کی رپورٹر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر تشدد اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے اپنے مشترکہ بیان میں سماء ٹی وی سے وابستہ اور اپنے ممبر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر باغ جناح میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشاٸی کی تقریبات منعقد اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام معجزہ، آزادی نعمت مگر حکمرانوں نے قدر نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی اللہ کی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں کی ہے۔ عسکری قیادت نے تو پاکستان کے دفاع کو ناقابل …

مزید پڑھیں