Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

لاڑکانہ (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس برائے سال 2022 ضلعی قیادت زیب علی چانڈیو، اعزاز احمد بروہی اور عبدالرحمن شیخ کی زیر نگرانی منعقد ہوا، اجلاس میں برانچ کے تمام عہدیداراں و ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سال 2022 کے لئے روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کے نو عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

مزید پڑھیں: کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت، زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان
https://www.nopnewstv.com/severe-shortage-of-fertilizer

صدر محمد ایاز میمن، نائب صدر محمد طلحہ غفاری، جنرل سیکریٹری محمد طیب میمن، جوائنٹ سیکریٹری عطااللہ میمن، فنانس سيکریٹری شمس الدین شیخ، پریس سیکریٹری محمود خان میمن، انفارميشن سيکريٹری امتیاز علی میمن، آفيس سيکریٹری محمد کاشف میمن، معاون صدر فرمان علي ميمن، معاون جنرل سيکریٹری محمد طارق میمن، معاون فنانس سیکریٹری محمد اسماعیل میمن اور معاون پريس سیکريٹری سلمان علی تونیو۔ جبکہ نو منتخب عہدیداراں نے عزم کیا کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جماعت کی بہتری کے لیٸے ہمیشہ کوشان رہینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ 3 دسمبر 2024 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے