تازہ ترین
Home / پاکستان (page 265)

پاکستان

جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں، ڈریپ کے قیام کے باجو ادویات کے معیار اور پیداوار میں بہتری کیوں نہیں آسکی؟ خلیل احمد تھند

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے قیام کے باجود ملک میں ادویات کے معیار اور ان کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری کیوں نہیں آسکی؟ ہزاروں …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی (رپورٹ: فیصل نذیر) کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد …

مزید پڑھیں

علیحدہ صوبے کیلئے ریفرنڈم ہم کروائینگے۔ آفاق احمد چیئرمین مہاجر قومی مووومنٹ پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی مووومنٹ (پاکستان) نے 21 جنوری کو حیدرآباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں، مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں کے علاوہ غیر مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کارروائی ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اورسندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اشتراک سے عمل میں لائی جائے گی۔ اس بات کا فیصلہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن …

مزید پڑھیں

سندھ کی ترقی و خوشحالی میرٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر پی ڈی پی کراچی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے کہا ہے کہ عصبیت کی عینک اتار کر مخلص اور محب وطن رہنماؤں کا انتخاب کیا جائے۔ لسانی، مذہبی اور سیاسی عصبیت نے ملک و قوم کا بہت نقصان کیا ہے۔ دیہی و شہری علاقے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو حقوق نہیں دینا چاہتی۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے سندھ دشمن بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ کی عوام کالے قانون کیخلاف متحد ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ سول سروسز ترمیمی بل 2021 کی منظوری دیتے ہوئے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کابینہ نے پینشن رولز میں ترمیم …

مزید پڑھیں

شیخ امتیاز حسین روٹری انٹرنیشنل کے اسسٹنٹ گورنر نامزد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بزنس مین و سماجی شخصیت شیخ امتیاز حسین صدر امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کو 23-2022 کے لئے روٹری انٹرنیشنل کا اسسٹنٹ گورنر نامزد کر دیا گیا ہے۔ روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے شیخ امتیاز حسین نے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں موبائل دکان سے لاکھوں کی ڈکیتی کا معاملہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ شاہ فیصل کالونی کورنگی پہنچے، حلیم عادل شیخ نے متاثرہ دکانداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ …

مزید پڑھیں

نواب شاہ سندھ میں مسلم لیگ ن کا دوسرا رائیونڈ بن چکا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدرمسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے نواب شاہ میں مسلم لیگ (ن)، ایم ایس ایف (ن) اور ن لیگ یوتھ ونگ کی قیادت اور کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال …

مزید پڑھیں