جون 7, 2026 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صحت, صفحہ اول, قومی خبریں, لاہور
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران شہباز احمد اور صدر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل نے تاجروں پر مجوزہ فکس ٹیکس کے نفاذ کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی تاجر برادری …
مزید پڑھیں جون 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تجارت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز میں صنعتکاروں اور بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ (BBSHRRDB) کے وفد کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صنعتی شعبے کی ضروریات کے مطابق فنی تربیت اور ہنر مند افرادی قوت کی تیاری سے متعلق …
مزید پڑھیں جون 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے ایک نیوز میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کی جبری برطرفیوں اور ملازمتوں کے عدم تحفظ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ ملازمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ کے یو جے دستور کے صدر …
مزید پڑھیں جون 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرپرسن فریال تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں اور گٹکا و ماوا کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی …
مزید پڑھیں جون 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ قومی ٹیم نے پہلے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو صرف 157 رنز پر محدود کیا اور …
مزید پڑھیں جون 4, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے پروکیورمنٹ اسکیموں کے جائزہ اجلاس میں بعض کالجوں کو سامان کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ کنٹریکٹرز اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز …
مزید پڑھیں جون 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سکرنڈ، (رپورٹ، راج کمار اوڈ) النور ایم ڈی ایف (بورڈ فیکٹری) کی انتظامیہ اور محنت کش یونین کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کر گیا، جس کے بعد فیکٹری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے فیکٹری بندش کا باضابطہ نوٹس بھی …
مزید پڑھیں جون 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 190 …
مزید پڑھیں جون 2, 2026 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایس 102 سے ایم کیو ایم کے محمد عامر صدیقی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے حلقے کی یونین کمیٹیوں 1 تا 6 میں صفائی کی ناقص صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں جون 2, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، …
مزید پڑھیں