تازہ ترین
Home / پاکستان (page 28)

پاکستان

لاہور میں عید الاضحیٰ 2026 کی نماز کے اوقات

لاہور میں عید الاضحیٰ 2026 کی نماز کے اوقات

لاہور: عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر لاہور میں نمازِ عید کا ابتدائی وقت صبح 5 بج کر 38 منٹ بتایا گیا ہے، تاہم شہر کی مختلف مساجد، عیدگاہوں اور بڑے اجتماعات کے اوقات الگ الگ ہو سکتے ہیں۔ نمازیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے قریبی مسجد …

مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے تحت فیصلہ کیا ہے کہ پرو لیگ کے لیے ایڈہاک کمیٹی یا ڈویلپمنٹ کمیٹی کا کوئی بھی عہدیدار سرکاری خرچ پر بیرون ملک سفر نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق تمام دستیاب فنڈز …

مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ: سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مساجد، امام بارگاہوں اور مویشی منڈیوں پر سخت نگرانی کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر نمازِ عید کے اجتماعات کی سیکیورٹی کو …

مزید پڑھیں

جونئیر اسکواش گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا اعزاز، اذان علی خان چیمپیئن بن گئے

(رپورٹ، ذیشان حسین ) واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ جونئیر اسکواش گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی اذان علی خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے امریکا کے جان ڈی راکفیلر کو تین ایک سے شکست دے کر …

مزید پڑھیں

شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو ’’بہترین دور‘‘ قرار دے دیا

شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو ’’بہترین دور‘‘ قرار دے دیا

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین تعلقات کے موجودہ مرحلے کو دونوں ملکوں کی دوستی کا ’’بہترین دور‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا رشتہ محض سفارتی تعلق نہیں، بلکہ اعتماد، آزمائش اور مشترکہ مستقبل پر کھڑا ایک گہرا شراکت داری کا سفر ہے۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شٹل ٹرین دھماکہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ، (رپورٹ، حسین بخش) کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب اتوار کی صبح مسافر شٹل ٹرین کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں فرنٹیئر کور کے تین اہلکار …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے اعلامیے کے مطابق پہلے اعلان کردہ 4 روزہ تعطیلات کو کم کر کے 3 دن کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب عید کی سرکاری چھٹیاں 26 مئی سے …

مزید پڑھیں

کراچی کے 6 ہائیڈرینٹس سے متعلق فیصلہ دو ماہ میں کرنے کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کو شہر کے 6 ہائیڈرینٹس کے لیے نئی نیلامی یا کسی قانونی عبوری انتظام کا فیصلہ دو ماہ کے اندر کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ فیصلہ تمام متعلقہ فریقوں کو سننے …

مزید پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام پر “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ منصوبہ سندھ حکومت، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور سٹیزنز آرکائیو آف پاکستان (سی اے پی) کے اشتراک سے قائم …

مزید پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح پشاور ریلوے اسٹیشن پر سادہ مگر پروقار تقریب میں کیا گیا۔ افتتاح سیکرٹری ریلویز نے وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر کیا، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی …

مزید پڑھیں