تازہ ترین
Home / پاکستان (page 27)

پاکستان

بجلی کی بندش سے کراچی کی الیکٹرک بس سروس متاثر، ہزاروں مسافر پریشان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں بجلی کے بحران نے عوامی ٹرانسپورٹ نظام کو بھی متاثر کر دیا، جہاں ماڈل کالونی کے مہران ڈپو میں تین روز تک بجلی کی فراہمی معطل رہنے کے باعث 30 سے زائد الیکٹرک بسیں چارج نہ ہو سکیں۔ اس صورتحال کے بعد ای وی-1، …

مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس نے پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داؤد اسپورٹس نے یونائیٹیڈ اسپورٹس کو 121 رنز سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائنل میں داؤد …

مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری پر لکھی گئی کتاب ’’سپریم کمانڈر آف پاکستان‘‘ کی تقریب رونمائی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق ایم این اے ٹکٹ ہولڈر اور ممبر سندھ کونسل ظفر جھنڈیر کی نئی تصنیف ’’سپریم کمانڈر آف پاکستان‘‘ کی پروقار تقریب رونمائی ڈیفنس میں واقع جھنڈیر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی، جمہوری …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت اور سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات، قومی صحت پروگراموں اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی …

مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے انڈر-17 چیمپئن شپ کے ساتھ ملکی فٹ بال کی بحالی کا آغاز کر دیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)کے زیرِ اہتمام نیشنل انڈر-17 چیمپئن شپ کا ہورہا ہے۔ یہ چیمپئن شپ ملک بھر میں ملکی فٹ بال کو بحال اور ازسرنو منظم کرنے کی فیڈریشن کی مستقل کوششوں میں ایک اہم قدم ہے۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان بھر …

مزید پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے اطراف جاری تعمیراتی کام ایک ہفتہ قبل عوامی شکایات موصول ہونے پر روک دیا گیا تھا۔ ان کے مطابق کے ایم سی نے نہ کسی کو زمین الاٹ کی ہے اور نہ ہی تعمیرات کی …

مزید پڑھیں

ہزارویں ون ڈے میں پاکستان کی شاندار فتح، عرفات منہاس نے ڈیبیو پر تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے اپنے ہزارویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 21 سالہ آل راؤنڈر عرفات منہاس نے یادگار ون …

مزید پڑھیں

کراچی: ماڈل کالونی میں بزرگ شہری سے ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی: ماڈل کالونی میں بزرگ شہری سے ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں مسلح ملزمان نے گھر کے باہر بیٹھے ایک بزرگ شہری کو لوٹ لیا، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ وارثی مسجد کے قریب پیش آیا، جو ضلع کورنگی کی حدود میں آتا ہے۔ …

مزید پڑھیں