جنوری 17, 2026 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے ضلع کورنگی کی طالبات اور بچیوں کے لیے پنک سکوٹی اسکیم متعارف کرانے کی پرزور درخواست کی۔ انہوں …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کریک میں ملک کے پہلے مینگرووز بایو ڈائیورسٹی فلوٹنگ پارک کا افتتاح کیا یہ منصوبہ محکمہ جنگلات سندھ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد مینگرووز کے تحفظ اور ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا ہے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت دی ہے کہ بارش سے متاثرہ کراچی کی اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا جائے جو مستقبل میں سڑکوں کو نقصان سے بچا سکے۔ وہ …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلدیاتی امور کو کور کرنے والے صحافیوں نے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن قائم کر دی ہے۔ اس موقع پر کے ایم سی ہیڈ آفس میں صحافیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ووٹنگ کے ذریعے ایڈہاک کمیٹی کا انتخاب کیا گیا۔ ایڈہاک کمیٹی کے لیے روزنامہ …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کچی آبادی اتھارٹی کے چیئرمین انجینئر عثمان نے ایم کیو ایم ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں 1447 اور صرف کراچی میں 582 کچی آبادیاں موجود ہیں، جہاں 55 لاکھ سے زائد افراد رہائش …
مزید پڑھیں جون 11, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یو سی تین کے عملے نے عید الاضحی کے تینوں دن قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھا کر اہل علاقہ کو سہولیات فراہم کی عید الاضحی کے تینوں دن جس طرح یو سی تین کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کا کام مکمل …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کی سربراہی میں پیپلز لیبر بیورو کراچی کے وفد نے وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2025 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ بلدیاتی افسران کے ہمراہ رحیم آباد کی اندرونی گلیوں میں پیور بلاک کے کاموں کا جائزہ لینے کےلیے دورہ کیاچیئرمین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر بلدیاتی سہولیات مہیا کرنے کیلئے …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2024 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر نشتر پارک میں جلسہ منعقد ہوگا، جس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2024 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے گزشتہ روز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں روبینہ خالد نے صوبائی وزیر سعید غنی کا حکومت سندھ کی جانب سے پیدائشی سرٹیفکیٹ کا فری میں اجراء کرنے کے …
مزید پڑھیں