تازہ ترین
Home / پاکستان (page 25)

پاکستان

ہر دلعزیز سماجی شخصیت علی احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

رؤف منج، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ڈاکٹر علی سرفراز، رائے حسیب علی خاں، علی رضا، لالہ عثمان اور دیگر دوست احباب اللہ تعالیٰ انکی حاضری قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حرمین شریفین کی مقبول حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ کمالیہ (نیوز آف پاکستان) ہر دلعزیز اور معروف سماجی شخصیت علی …

مزید پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کے درمیان طلبہ کی پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ، انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے محرم الحرام کی آمد کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ مقدس مہینہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں، حق و صداقت، صبر و استقامت اور ظلم کے …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ریذیڈنٹ ڈائریکٹر منیزہ خان اور صوبائی پروگرام مینیجر ملکہ خان نے کی۔ ملاقات میں خواتین کے حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے تبادلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان چھ وائٹ بال میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلی جائے گی۔ دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز شامل ہوں گے۔ …

مزید پڑھیں

ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین گیمز 2026 کے لیے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپان کے شہر ایچی-ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے، …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل اف پاکستان میں غلام سرور سومرو کی کتاب ’’سرور کی سار لہجانء‘‘ کی تقریبِ رونمائی، سندھ کے وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کی مہمانِ خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں لوک ورثہ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پروقار مشاعرتی و ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سندھی زبان کے نامور شاعر غلام سرور سومرو کی کتاب ’’سرور کی سار لہجانء‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی تقریب میں وزیر …

مزید پڑھیں

پشاور میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا آغاز، پاکستان اور افغانستان کے فائٹرز آمنے سامنے

پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہوگیا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے نامور فائٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کا افتتاح خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند نے کیا۔ …

مزید پڑھیں

ہم آہنگی، رواداری اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: ایم افضل چوہدری

  کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) باہمی ہم آہنگی افہام و تفہیم اور رواداری کو فروغ دینا وقت کا اولین تقاضا ہے۔ معاشرتی روئیوں میں مثبت تبدیلی کے ساتھ رواداری اور برداشت کے رستے کو اپنانا ہو گا۔ کیونکہ دنیا پہلے ہی عدم برداشت کے …

مزید پڑھیں

عمر اور ہارون کے گول، پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

مالدیپ، (اسپورٹس ڈیسک) مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ عمر نواز نے میچ کے پانچویں منٹ میں شایق دوست کے شاندار پاس پر گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی، جبکہ اضافی …

مزید پڑھیں