Home / پاکستان (page 24)

پاکستان

آرٹس کونسل کراچی کے عوامی تھیٹر فیسٹیول میں ’’وطن کی مٹی‘‘ اور ’’کندا نابیا‘‘ پیش

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری عوامی تھیٹر فیسٹیول کے دوران 15ویں روز حب الوطنی سے لبریز اسٹیج ڈرامہ ’’وطن کی مٹی‘‘ جبکہ 16ویں روز بلوچی زبان کا ڈرامہ ’’کندا نابیا‘‘ پیش کیا گیا۔ ڈرامہ ’’وطن کی مٹی‘‘ کے مصنف و ہدایت کار ایچ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی کے وفد سے ملاقات

کراچی، (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی (سی آر اے) کی گورننگ باڈی کے اراکین نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر سی آر اے سمیر قریشی نے کی۔ ملاقات کے دوران باہمی تعاون، پیشہ …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے رکن محمد فاروق اعوان سے پروفیشنل باکسر احتشام ریاض اعوان کی ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان سے پیپلز ہاؤس کورنگی (ایم پی اے آفس پی ایس 95) میں معروف پروفیشنل باکسر احتشام ریاض اعوان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی نے احتشام ریاض اعوان …

مزید پڑھیں

فہیم اشرف کی دھواں دار اننگز، پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز کر دیا

کولمبو، (اسپورٹس رپورٹر) فہیم اشرف کی برق رفتار اننگز کی بدولت پاکستان نے آخری لمحات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو تین گیندیں قبل شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ یہ میچ ہفتہ کی دوپہر کولمبو کے …

مزید پڑھیں

مسجد خدیجۃ الکبریٰ اسلام آباد سانحہ: مجلس وحدت مسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر …

مزید پڑھیں

سجاس انتخابات 2027-2026: یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ، نو منتخب عہدیداران کو اعلیٰ شخصیات و اداروں کی مبارکباد

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے سالانہ انتخابات برائے 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل اور فاؤنڈر پینل کے …

مزید پڑھیں

ایس پی آر اے عہدیداران کی سجاس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے عہدیداران نے سندھ جرنلسٹس اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے نومنتخب عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایس پی آر اے کے صدر کامران رضی، جنرل سیکرٹری اکرم بلوچ، نائب صدر عبدالحمید سومرو، …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی جانب سے سجاس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے سندھ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ کے یو جے (دستور) کے صدر نصراللہ چوہدری اور سیکریٹری ریحان خان چشتی نے …

مزید پڑھیں

Electromania 2026 Showcases Innovation and Technical Talent at Aligarh Institute of Technology

Karachi, (web Desk) Aligarh Institute of Technology (AIT) Karachi successfully hosted a two-day technical event, Electromania 2026, highlighting students’ intellectual capabilities, creativity, and practical electronics skills. The event was organized under the supervision of Head of the Electronics Department Saqib Noor, with coordination by Engineer Sidra Aziz and Engineer Hafsa …

مزید پڑھیں

پہلی آل سندھ انٹر ڈویژن واکنگ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کھیل امورِ نوجوانان کے زیرِ اہتمام، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ایسٹ کی میزبانی میں اور سندھ واکنگ فٹبال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پہلی آل سندھ انٹر ڈویژن واکنگ فٹبال چیمپئن شپ 2026 یومِ کشمیر کے موقع پر 31 جنوری اور یکم فروری 2026 کو …

مزید پڑھیں