کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ 2020 کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت چیف جسٹس ارشاد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔
مزید پڑھیں: کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی
https://www.nopnewstv.com/scrutiny-of-karachi-basketball
دوران سماعت سرکاری وکیل نے دلائل کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے سماعت 26 مئی تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وکیل خرم لاکھانی ایڈوکیٹ درخواست کی پیروی کررہے ہیں۔