تازہ ترین
Home / پاکستان (page 249)

پاکستان

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا، چوہدری پرویز الہی وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو فوری حلف لینے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں 2 دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) کے ترجمان کے مطابق گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

شہادت فاروقؓ و حسینؓ وحدت و بیداری کا درس دیتی ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی کی دعوت پر 18 واں سالانہ ”تقدس محرم و شہادت فاروقؓ و حسینؓ‘ سیمینار مرکزی سرپرست پروفیسر حافظ محمد سلفی کی زیر صدارت جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں منعقد ہوا جس میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا …

مزید پڑھیں

کراچی آفت کا شکار ہے، پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی آفت کا شکار ہے اور پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ مسلسل بارشوں اور انتظامیہ کی نا اہلیوں نے کراچی کو بالکل تباہ کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دنیا کی بلند ترین شندور جھیل بھی خشک ہونے کے دہانے پر

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) موسمیاتی تبدیلی، یعنی گلوبل وارمنگ یا عالمی حدت کی وجہ سے جہاں گرم علاقوں میں گرمی میں اضافہ اور خشک سالی پڑی ہے وہاں چترال جیسے ٹھنڈے علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور کے ساتھ صدیوں سے …

مزید پڑھیں

عید قربان ٹپس

* کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں. گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے * (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام …

مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے

ہمیں اپنے ارد گرد کے بے سہارا اور بے کس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے عید کے موقع پر ہمیں غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے:مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت و سابق …

مزید پڑھیں

ناں ہم بنی گالہ گئے، ناں کسی سیاسی جماعت میں ابھی شمولیت کی۔

عبدالرسول شاہ بخاری کو کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہے۔ پی پی 102 کی سیاست پر حکومت اور اپوزیشن کی تمام بڑی جماعتوں سے براہ راست رابطہ ہے۔ پیر سید عبدالرسول شاہ بخاری کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 102 …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ بند کریں۔ چیف اکرام الدین

پاک فوج اور سربراہ افواج پاکستان کو نشانہ بنانا یہودی لابی کا ایجنڈا ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سیاست دانوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر …

مزید پڑھیں