Home / اہم خبریں / ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گی

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشاٸی کی تقریبات منعقد اور ریلیاں نکالی گئیں، ڈپٹی کمشنر محمد تاشفین عالم نے قومی پرچم کشائی کی اور پاکستان کے استحکام کے لئیے دعا مانگی۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا قیام معجزہ، آزادی نعمت مگر حکمرانوں نے قدر نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
https://www.nopnewstv.com/the-establishment-of-pakistan ‎

تقریب میں سول سوسائٹی صحافیوں سمیت تمام ضلعی افسران نے شرکت کی پرچم کشاٸی کے موقع پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی ڈی آئی جی ساؤتھ زون شاہد جاوید کی خصوصی ہدایت پر موٹروے پولیس کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کنڈیارو ٹول پلازہ پر کیا گیا موٹروے پولیس کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی موٹروے پولیس نے قومی ترانے کی دھن پر سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی تقریب کے اختتام پر موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ یوزرز میں تحائف تقسیم کئے گئے تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کی ترقی و سربلندی کے لیے دعا کی گئی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی ورلڈ بک فیئر 2025 میں 325 سے زائد اسٹالز، پانچ لاکھ سے زائد زائرین کی متوقع آمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ورلڈ بک فیئر (کے ڈبلیو بی ایف) کی منیجنگ کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے