تازہ ترین
Home / پاکستان (page 248)

پاکستان

پی ٹی آئی کا ہر ٹائگر پیپلز پارٹی کیلئے حلیم عادل شیخ ہے۔ صدر پی ٹی آئی کراچی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے صدر بلال غفار اور جنرل سیکریٹری سیف الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے متعلق کہا کہ سندھ حکومت کو جب سے اندازہ ہوا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی اپنی اگلی …

مزید پڑھیں

قدیم مورڑو قبرستان میں بارشوں کے بعد اس کی فوری بحالی اور وہاں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ گلبائی شیرشاہ کے علاقے میں قائم قدیم مورڑو قبرستان میں بارشوں کے بعد اس کی فوری بحالی اور وہاں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔ کچھی، بلوچ، ذکری، سندھی، میانوالی، پختون اور …

مزید پڑھیں

قومی اثاثے عجلت میں کیوں اور کسے فروخت کئے جا رہے ہیں؟ پاکستان برائے فروخت نہیں،عوام مزاحمت کریں گے۔ اقبال ہاشمی جنرل سیکریٹری پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ قوانین کو بالائے طاق رکھ کر قومی اثاثے عجلت میں کیوں فروخت کئے جا رہے ہیں؟ اثاثے فروخت کرنے میں کمپنیز ایکٹ سے استثنی کا مطلب یہ ہے کہ ان ٹرانزیکشنز پر پاکستانی قوانین لاگو …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں کا خاتمہ کریں، صادق شیخ صوبائی سیکرٹیری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ سندھ کے سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں بجلی کے بلوں پر غیر منصفانہ 6000 ہزار سیلز ٹیکسں اور دیگر مسائل سمیت کابینہ کا اجلاس بلاکر …

مزید پڑھیں

نئے کورنگی کازوے پل کی منظوری پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے شکر گزار۔ ہیں ایس ایم منیر، سلمان اسلم، زبیر چھایا

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر کاٹی سلمان اسلم اور کائیٹ لمیٹڈ کے سی ای او زبیر چھایا نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے نئے کورنگی کازوے پل کی تعمیر کے احکامات پر تشکر …

مزید پڑھیں

سیلاب کی وجہ سے چترال میں دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو این ایچ اے نے کھول دیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفانی تودے گرنے سے جو تباہ کن سیلاب آیا تھا اس نے چترال کی مختلف وادیوں کی سڑکوں کو بند کیا تھا۔ ضلع اپر چترال میں بھی محتلف مقامات پر سیلاب آیا تھا۔ اسی طرح لوئیر چترال میں گرم چشمہ …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جامشورو میں گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، پی ٹی آئی کے پالیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، صرف تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذپ اکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو بوقت 7 بجے شام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے باعث سبزیوں کی ترسیل مشکل ہو گئی۔ مختلف شہروں کی سبزی منڈیوں سے سبزیوں کی ترسیل نہ ہونے کے باعث سبزیوں کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے جبکہ دکانداروں نے سبزیوں کی قیمت میں من …

مزید پڑھیں