Home / پاکستان (page 230)

پاکستان

کوئٹہ میں مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی بے قابو ہوگئی، بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 13 سو روپے، چکن 290 سے 3 سو 30 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم موجودگی سے عوام شدید پریشان ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات …

مزید پڑھیں

پاکستانی شہری عرفان سمیت 15 سال سے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کرایا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ 15 سال قبل بھارت میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس آتشزدگی حادثہ کے بعد بھارت میں قید محمد عرفان سمیت کئی پاکستانی شہری لاپتہ ہیں، جنکی زندگی یا موت کا …

مزید پڑھیں

عمران خان کو مولانا فوبیا ہوچکا ہے، نااہل حکمرانوں کا ناطقہ بن کرکے دم لیں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی/ سکھر (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے سلیکٹڈ وزیراعظم عمران کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کیخلاف لفظی نشتر بازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سارے سہاروں کے باوجود رسوا ہو رہے ہیں انہیں مولانا فوبیا …

مزید پڑھیں

حجاب خواتین کیلئے خطرہ نہیں تحفظ کا ضامن ہے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے کہا ہے کہ پاکیزگی حیا اور حجاب کے نظام میں پوشیدہ ہے۔ این جی اوز اور ان کے کارندے حجاب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈہ ترک کریں، ہراسمنٹ اور زیادتی کے واقعات کے تدارک …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز دیہاتی علاقوں میں خدمات سرانجام دینے کو ترجیح دیں تاکہ خدمت کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی سمیٹ سکیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے پروگرام ”وائٹ کوٹ سرمنی“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر اہم شرکاء میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹر غضنفر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد …

مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری میں اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشوں اورپولیس کے ناکافی اقدامات و مجرمانہ خاموشی کیخلاف پاکستان فشر فوک فورم کا احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں اسٹریٹ کرائم کے بے قابو جن، منشیات فروشوں اورپولیس کے ناکافی اقدامات اور مجرمانہ خاموشی کیخلاف پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے گذشتہ روز مورڑو ہال سے واٹر پمپ ابراہیم حیدری تک ایک بڑی احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا …

مزید پڑھیں

اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، دینی مدارس سے مسلمانوں کا تشخص اور اسلامی شعور زندہ ہے۔ مولانا انوار الحق

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے 22 کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کے ایما پر لبرل …

مزید پڑھیں

کراچی کو تمباکو سے پاک بنانے کے لئے کمشنر کراچی، نیشنل ہیلتھ سروسز اور ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن اور ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کے درمیان آنے والی نسل کو تمباکو کی لعنت سے بچانے اور کراچی کو تمباکوسے پاک (سموک فری ) بنانے کے لیے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نوجوان غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رہ سکتے ہیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ضلع ہری پور پیس اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مسٹر باڈی بلڈنگ چیمپین شب 2022 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر اہم شرکاء میں اکبر ایوب، یوسف ایوب، ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ …

مزید پڑھیں

سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

سبی (نوپ نیوز بلوچستان) سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار یار محمد رند نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کل بلوچستان اسمبلی کے باہر میں احتجاجی دھرنا دوں گا۔ ڈھاڈر میں جاری دھرنے کے شرکاء …

مزید پڑھیں