تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے باعث سبزیوں کی ترسیل مشکل ہو گئی۔ مختلف شہروں کی سبزی منڈیوں سے سبزیوں کی ترسیل نہ ہونے کے باعث سبزیوں کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے جبکہ دکانداروں نے سبزیوں کی قیمت میں من مانا اضا فہ بھی کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
https://www.nopnewstv.com/oath-as-cm-of-punjab ‎

دوسری جانب بارشوں سے بدین میں چاول کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ سیلابی ریلے نے گھارو میں تباہی مچا دی ہے اور راجن پور میں ریلوں سے سینکڑوں دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ حیدر آباد میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر سے پانی کا نکاس نہ کیا جا سکا جبکہ کراچی میں بھی مختلف علاقوں میں کیچڑ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے