جولائی 30, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 3 اعشاریہ 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کا مظہر ہے، یہ عزاداری ہی ہے کہ جس …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشوں کے بعد کراچی کے متعدد اندرون علاقے ابتک زیر آب ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی بلدیہ عظمیٰ کے ساتھ ساتھ اس وقت سندھ حکومت کا بھی حصہ ہیں سندھ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمدا مین انصاری کی دعوت پر مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی زیر صدارت 18 واں سالانہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں شریک مہمانان خصوصی محاذ کے سرپرست مولانا …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین پولیٹیکل افیئرز سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ حکمران ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کنگال کر رہے ہیں۔ عوام، ملک گیر سطح پر بجلی کی قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو کنگالستان بنانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئیر چترال میں وادی آرکاری کا نہایت حسین علاقہ اوویر لشٹ کے لوگ نہ تو رات کو سکون سے سو سکتے ہیں نہ دن کو چین سے بیٹھ سکتے ہیں اور نہ کھانا آرام سے کھا سکتے ہیں۔ ان لوگوں کی پریشانی کی بنیادی وجہ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ نے اینکر اور ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فریقین کی رضامندی سے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست …
مزید پڑھیں